جشن جمشیدی کے معنی

جشن جمشیدی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ جَش + نے + جَم + شے + دی }

تفصیلات

١ - وہ جشن جو پیش داریوں کے چوتھے بادشاہ جمشید کی طرف منسوب ہے، ایران قدیم کی ایک مشہور عمارت "تخت جمشید" اسی کی بنائی ہوئی تھی، اس عمارت کے کھنڈ اب بھی باقی ہیں۔ یہ اس وقت کی یادگار ہے جب آفتاب موسم بہار کے اول گھر میں آیا اور رات دن برابر ہو گئے۔ اس موقع پر جمشیدی جشن اس عمارت میں منایا گیا اور اس دن کا نام نوروز رکھا گیا۔

[""]

اسم

اسم معرفہ