جشن نوروز کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word jashn-e-nowrooz meanings and details

جشن نوروز کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ جَش + نے + نَو (واؤ لین) + روز (و مجہول) }

تفصیلات

iفارسی زبان میں اسم |جشن| کے آخر پر کسرۂ صفت لگا کر صفت عددی |نو| اور اسم |روز| پر مشتمل ترکیب لگانے سے مرکب توصیفی |جشن نوروز| بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٤٢ء میں عبدالکریم کی "الف لیلہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم معرفہ ( مذکر - واحد )

جشن نوروز کے معنی

١ - ماہ فرو دین (ایرانی) کا چھٹا دن، نئے سال کا پہلا دن (ایرانی جنتری کے مطابق اس روز نیا سال شروع ہونے کی خوشی منائی جاتی ہے)۔

"جشن نو روز کے موقع پر محل شاہی میں چراغاں ہوتا تھا۔" (١٩٢٩ء، کوائف سلطنت شاہی، ١٠٩)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!