جعفری[2] کے معنی
جعفری[2] کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ جَع + فَری }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ اسم |جعفر| کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ نسبت لگنے سے |جعفری| بنا۔ اردو میں بطور اسم صفت مستعمل ہے۔ ١٨٩٧ء میں "تاریخ ہندوستان" میں مستعمل ملتا ہے۔
["جَعْفَر "," جَعْفَری"]
اسم
صفت نسبتی ( مذکر - واحد )
اقسام اسم
- جمع غیر ندائی : جَعْفَرِیوں[جَع + فَرِیوں (و مجہول)]
جعفری[2] کے معنی
١ - [ شیعہ ] اثنا عشری مسلک کے پیرو۔
"ایران کے باشندوں کا سواد اعظم فرقہ شیعہ امامیہ سے تعلق رکھتا ہے اور جعفری عقیدے کا پیرو ہے۔" (١٩٦٨ء، اردو دائرہ معارف اسلامیہ، ٦٣٤:٣)