جفاپرور کے معنی

جفاپرور کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ جَفا + پَر + وَر }

تفصیلات

iفارسی زبان میں اسم |جفا| کے ساتھ فارسی مصدر |پروردن| سے مشتق صیغۂ امر |پرور| بطور لاحقۂ فاعلی لگنے سے |جفاپرور| مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم صفت مستعمل ہے۔ ١٩٣٣ء میں "سیف و سبو" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی ( واحد )

جفاپرور کے معنی

١ - ظلم و ستم کرنے والا، ظالم، ستمگر۔

 اے جفا پرور امامت دیکھو ناداروں سے بھاگ بھاگ دیوانوں کی خوں آشام تلوار سے بھاگ (١٩٣٣ء، سیف و سبو، ٣٥)