جفت ساز کے معنی

جفت ساز کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ جُفْت + ساز }

تفصیلات

iفارسی زبان میں اسم |جفت| کے ساتھ مصدر |ساختن| سے مشتق صیغۂ امر |ساز| بطور لاحقۂ فاعلی لگانے سے مرکب |جفت ساز| بنا اردو میں بطور اسم صفت مستعمل ملتا ہے۔ ١٩٦٧ء میں "اردو دائرہ معارف اسلامیہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

جفت ساز کے معنی

١ - جوڑیاں بنانے والا، جوتے بنانے والا کاری گر، چمار، موچی۔

"اخی بابا . جو چمڑے کا کام کرنے والوں . اور جفت سازوں وغیرہ کے مرشد تھے۔" (١٩٦٧ء، اردو دائرہ معارف اسلامیہ، ٨٩٨:٣)

Related Words of "جفت ساز":