جل جمنی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word jal jamni meanings and details

جل جمنی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ جَل + جَم + نی }

تفصیلات

١ - اس کے درخت کی بیل چلتی ہے پتوں کا رنگ ابتدا میں ہلکا سبز زردی مائل اور بعد میں گہرا سبزی مائل ہو جاتا ہے جڑ میں اودھے رنگ کا مسور کے دانوں کی طرح چپٹا آتا ہے اس کو پیس کر پانی میں ملانے سے پانی جم جاتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

جل جمنی کے معنی

١ - اس کے درخت کی بیل چلتی ہے پتوں کا رنگ ابتدا میں ہلکا سبز زردی مائل اور بعد میں گہرا سبزی مائل ہو جاتا ہے جڑ میں اودھے رنگ کا مسور کے دانوں کی طرح چپٹا آتا ہے اس کو پیس کر پانی میں ملانے سے پانی جم جاتا ہے۔

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!