جلا[2] کے معنی
جلا[2] کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ جَلا }
تفصیلات
iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اصل لفظ |جلاّ| ہے اردو میں اس سے ماخوذ |جلا| مستعمل ہے۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٦٧٩ء میں "دیوان شاہ سلطان ثانی" میں مستعمل ملتا ہے۔
["جلل "," جَلا"]
اسم
اسم کیفیت ( مذکر - واحد )
جلا[2] کے معنی
١ - ترکِ وطن؛ دیس سے باہر نکالنا، شہر بدر کرنا۔
"بالغرض جس اور جلا بھی سہی مگر غلامی کے واسطے کیا حجت ہے۔" (١٨٧٦ء، رسائل چراغ علی، ٢١٦:١)
جلا[2] کے جملے اور مرکبات
جلابھنا