جلالی وظیفہ کے معنی
جلالی وظیفہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ جَلا + لَی + وَظی + فَہ }
تفصیلات
١ - متعین و مخصوص طریقہ س اللہ کے ایسے نام کا ورد کرنا جس سے خدا کی صفت جلال یا قہاریت ظاہر ہوتی ہو اس قسم کا وظیفہ پڑھنے میں بڑی احتیاطیں برتی جاتی ہیں جن میں گوشت وغیرہ کا کھانا ترک کرنا، پاکیزگی اور اکل حلال کا اہتمام کرنا بہت ضروری ہے اور نتیجہ اس کا جلال و قہر کی صورت میں ظاہر ہوتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ