جلد بندی کے معنی
جلد بندی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ جِلْد + بَن + دی }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ اسم |جلد| کے ساتھ فارسی مصدر |بستن| سے مشتق صیغۂ امر |بند| بطور لاحقۂ فاعلی لگا اور پھر |ی| بطور لاحقۂ کیفیت لگنے سے مرکب |جلدبندی| بنا اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٧٠ء میں "خطوط سرسید" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
جلد بندی کے معنی
١ - جلد بنانے کا کام۔
"غالباً اب یہ ممکن ہو جائیگا کہ جلد بندی وغیرہ کے مراحل جلد ختم ہو جائیں۔" (١٩٧٤ء، تاریخ اور کائنات، ٣)
جلد بندی english meaning
["book binding"]