جلد سازی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word jild-saazi meanings and details

جلد سازی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ جِلْد + سازی }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |جلد| کے ساتھ فارسی مصدر |ساختن| سے مشتق صیغہ امر |ساز| کے ساتھ |ی| بطور لاحقہ فاعلی ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٢٣ء میں "گوشۂ عافیت" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["جلد سازي"]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

جلد سازی کے معنی

١ - (کتاب وغیرہ کی) جلدیں بنانے کا پیشہ یا کام۔

"ابھی حال میں اس نے جلد سازی کی دوکان کھول لی۔" (١٩٢٣ء، گوشۂ عافیت، ١٨:١)

جلد سازی or jild-saazi english Translation

arch

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!