جلدی سے کے معنی

جلدی سے کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ جَل + دی + سے }

تفصیلات

١ - فوراً, m["تيز کرنا","جاری کرنا","جلد روانہ کرنا","جَلدی کرنا","حَرکت ميں سَہُولَت پيدا کرنا","روانہ کرنا","شَتابی کرنا","عِجلَت کرنا","کام کي تکميل ميں جلدي کرنا","کو تیز"]

اسم

متعلق فعل

جلدی سے کے معنی

١ - فوراً

شاعری

  • جلدی سے کچومر سا کیا مار چہوں کا
    کیا زور مزیدار ہے آچار چہوں کا
  • کہتے ہیں یارو دوڑ جلدی سے ہاے ہاے
    پاکھے پچھیت سو گئے چھپر پھسل پڑا
  • یوں کر تو دیکھو ہوتی ہوں جلدی سے میں خلاص
    عریاں خدا کے واسطے ملنے سے تھم نہیں
  • گھڑی ایک میں جو جھجک مٹی تو کہا زبان سے بھی اجی
    ارے لوگو جلدی سے دوڑیو مرے بیقرار نے غش کیا
  • رکھوا کے ان کو اونٹ پہ جلدی سے خوانخواہ
    لی اس شکار گاہ سے پھر اپنے گھر کی راہ
  • درد ہوتا ہے ہر اک زخم میں میٹھا میٹھا
    لیکے قاتل کہیں جلدی سے نمکداں پہونچے
  • دے بھی اس ابرِ سیہ میں جام جلدی سے مجھے
    دل بھرا آتا ہے میرا دیکھ کر صہبا کا رنگ
  • جو دم حّقے کا دوں بولے کہ میں حّقہ نہیں پیتا
    بھروں جلدی سے گر سُلفہ کہے سلُفہ نہیں پیتا
  • شب غم سونگھ گیا سانپ مؤذن کو بھی
    آج جلدی سے نہ کافر کو خدا یاد آیا
  • صیاد نے جو دیکھا ہرن اٹھ چلا جھپاک
    جلدی سے دوڑا پیچھے ہرن کے وہ سینہ چاک