جلسۂ استراحت کے معنی
جلسۂ استراحت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ جَل + سَہ + اے + اِس + تِرا + حَت }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ اسما کے درمیان کسرۂ اضافت لگانے سے مرکب اضافی بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٩١ء میں "ایامٰی" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم معرفہ ( مذکر - واحد )
جلسۂ استراحت کے معنی
١ - [ فقہ ] نماز میں سجدہ کرنے کے بعد دوسری دفعہ بیٹھنا یعنی دوسرے سجدے کے بعد کھڑا ہونے سے قبل ذرا دیر بیٹھنا۔
"چوتھے جلسۂ استراحت کہ ہم لوگ دوسری اور چوتھی رکعت میں کھڑے ہونے سے پہلے ذری کی ذری بیٹھ جاتے ہیں۔" (١٨٩١ء، ایامٰی، ٥٠)