جلوت کے معنی
جلوت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ جَل + وَت }
تفصیلات
iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو میں اصلی حالت اور معنی میں ہی ماخوذ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٨٧ء میں "خیابان آفرینش" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["اردو میں خلوت کے ساتھ بطور ضد استعمال ہوتا ہے","بھیڑ بھیڑ","چمک دمک","زرق برق","شان و شوکت","شان و شکوہ","عام جگہ","عوامی جگہ"]
جلو جَلْوَت
اسم
اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
اقسام اسم
- جمع : جَلْوَتیں[جَل + وَتیں (یائے مجہول)]
- جمع غیر ندائی : جَلْوَتوں[جَل + وَتوں (و مجہول)]
جلوت کے معنی
"منکروں کو خلوت و جلوت میں مسلمانوں کی تلقینات کے سننے کا موقع ملا۔" (١٩١٤ء، سیرۃ النبیۖ، ١٨:٢)
سو ویسے میں کہا جابر اے حضرت تمن سیں ہے خدا کا راز جلوت (١٨٣٠ء، نورنامہ (قلمی نسخہ)، ١٧)
جلوت کے مترادف
بزم, ہجوم
انجمن, بزم, بھیڑ, تابناکی, جلال, جلوہ, درخشانی, شکوہ, طمطراق, عظمت, مجمع, ہجوم
جلوت english meaning
splendour(rare) flower potlustreSplendourstraw tray (or basket) for bread
محاورات
- جلوت و خلوت میں
- خلوت و جلوت میں