جلیل القدر کے معنی
جلیل القدر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ جَلی + لُل (اغیر ملفوظ) + قَدْر }
تفصیلات
iعربی زبان میں اسم صفت |جلیل| کے بعد اسم |قدر| کے ساتھ حرف تخصیص |ال| بطور ترکیب لگنے سے مرکب |جلیل القدر| بنا اردو میں عربی سے ماخوذ ہے اور اصلی معنی میں ہی بطور اسم صفت مستعمل ہے۔ ١٨٩٩ء میں "ہیرے کی کنی" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["بڑا ہونا","بڑے رتبے والا","ذی عزت","سماج کے طبقہ اشرافیہ کا فرد","صابح جاہ دحشم","صاحب جاہ و جلال","صاحب عظمت","عالی قدر","عالی مرتبہ","والا قدر"]
اسم
صفت ذاتی
جلیل القدر کے معنی
١ - معزز، رفیع الدرجات، بڑے رتبے والا، عالی مرتبہ۔
"یہ جلیل القدر پیغمبر کندھوں پر مٹی اور اینٹیں ڈھو کر لا رہا ہے اور اپنے خالق کی محبت میں غرق ہو کر گھر بنا رہا ہے۔" (١٩٣٤ء، قرآنی قصے، ٤٠)
جلیل القدر کے مترادف
ذی شان
جَلَّ, ذیشان, روشن, عزیز, مشہور, معروف, معزز
جلیل القدر english meaning
high in dignityaugustillustriousGlorious