جم جم کے معنی
جم جم کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ جَم + جَم }
تفصیلات
١ - نت نت، ہمیشہ، مدام۔, m["خدا مبارک کرے","خدا کرے","سلامتی اور دولت و اقبال کے ساتھ","مجازاً ضرور","نِت نِت"]
اسم
اسم کیفیت
جم جم کے معنی
١ - نت نت، ہمیشہ، مدام۔
شاعری
- گرد گھر بند سب گھرے گھر کرتے انند میزبانی
قاطمہ بی بی دیے تشریف مج جم جم شہانی - جو بسمل ہے تجھ غم کی شمشیر کا
اور جم جم حیا با حیات النبی - ماشائ اللہ کتنے صاف ہیں آپ
کتنے جم جم سے خوش غلاف ہیں آپ - پھولی ہوں ات خوشی سوں‘ ہوں باغ باغ من میں
جب ہت میں ہت ملا کر پھرتے چمن میں جم جم - یہ اولے ہوا سے پگھلتے نہیں
بلندی پہ جم جم کے گلتے نہیں - انگھے بولا پیانے دو بول مکہ تھے کیتے
امرت کی گھوت پیائی دستی اس میں جم جم - ہے جم داؤدی الحاں تج بزم میں تج بزم میں جم جم
اننداں ہر اننداں ہر اننداں پر اننداں ہے - کیتی ہوں چک کسوٹی رنگ و روپ جو پرکھنے
پیو سور سا جھلکتا بتیس لچھن میں جم جم - مہابت کے ساماں میں جم جم ہے جیوں
شجاعت کے کاماں میں رستم ہے جیوں - آگیں بلا پیانیں دو بول مک تے کہتے
انبرت کے گھٹ پیا کے دستے دسن میں جم جم
محاورات
- جم جم سلامت ہے (رہیں)