جم[2] کے معنی
جم[2] کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ جَم }
تفصیلات
١ - ہمیشہ۔, iعربی زبان میں اسم ہے۔ اور ثلاثی مجرد کے باب کا مصدر بھی ہے اردو میں عربی سے ماخوذ ہے اور اصلی معنی میں ہی مستعمل ہے اور خاص طور پر مرکبات میں مستعمل ہے ١٨٩٩ء میں "حیات جاوید" میں مستعمل ملتا ہے۔
جمم جَمّ
اسم
اسم کیفیت, اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
جم[2] کے معنی
١ - ہمیشہ۔
"صبح سے رات تک خوشامدیوں کے جم اکٹھے ہونے لگے۔" (١٨٧٦ء، سراب حیات، ٤٣)
١ - تعداد کثیر، ہجوم، گروہ، اژد ہام، جمگھٹ، انبوہ، بھیڑ۔
جم[2] کے مترادف
گروہ, جماعت, ہجوم
جم[2] کے جملے اور مرکبات
جم جم, جم غفیر
جم[2] english meaning
a massa multitudea mob