جمادی[1] کے معنی
جمادی[1] کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ جَما + دی }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ اسم |جماد| کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ نسبت لگنے سے |جمادی| بنا اردو میں بطور اسم صفت مستعمل ہے۔ ١٦٥٧ء میں "گلشن عشق" میں مستعمل ملتا ہے۔
["جمد "," جَماد "," جَمادی"]
اسم
صفت نسبتی ( واحد )
جمادی[1] کے معنی
١ - جماد سے منسوب یا متعلق۔
آب و آتش مری خدمت کے سر انجام میں ہیں کل جمادی و نباتی مرے خدام میں ہیں (١٩١١ء، کلیات اسماعیل، ١٣٣)