جمادی[2] کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Jamaadi[2] meanings and details

جمادی[2] کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ جُما + دی }

تفصیلات

iاصلاً عربی زبان کا لفظ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے۔ اور عام طور پر اسلامی مہینوں کے ساتھ مرکبات میں مستعمل ہے۔ اردو میں اصلی حالت میں ہی مستعمل ہے۔ ١٧٩٢ء میں "تحفۃ الاحباب" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

جمادی[2] کے معنی

١ - عربی کے دو مہینوں کے نام۔

"دو روز تک یہ چاند مخفی رہے گا . مگر جمادی الاول کے نام سے نہیں جمادی الاخری نام لے کر۔" (١٩١٣ء، سی پارۂ دل، ٦٦:١)

جمادی[2] کے جملے اور مرکبات

جمادی الثانی, جمادی الاول

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!