جماہی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word jamaahee meanings and details

جماہی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ جَما + ہی }

تفصیلات

iہندی زبان کے اصل لفظ |جمہائی| سے ماخوذ اردو زبان میں |جماہی| مستعمل ہے۔ اردو میں اصل معنی میں ہی بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٨٢ء میں "طلسم ہو شربا" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["آنا لینا کے ساتھ","منہ کھول کر سانس زور سے لینا","نہایت کاہلی خواہ کثرتِ خمار و بیداری سے منہ کھولکر سانس لینے کو کہتے ہیں"]

جمہائی جَماہی

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

اقسام اسم

  • جمع : جَماہِیاں[جَما + ہِیاں]
  • جمع غیر ندائی : جَماہِیوں[جَما + ہِیوں (واؤ مجہول)]

جماہی کے معنی

١ - کاہلی، خمار اور بیدردی کے طول یا تکان کی حالت میں منھ کھول کر سانس لینا، خمیازہ۔

"یہ خیال کرکے اس زور سے ایک ٹھنڈی سانس لی منہ جو کھلا ادھر جمائی سی آئی۔" (١٩٠٢ء، آفتاب شجاعت، ١٢١:١)

جماہی or jamaahee english Translation

a son in law; yawninggapinggapeyawn

محاورات

  • آدھی رات جماہی آوے شام سے منہ پھیلاوے
  • آدھی رات کو جماہی آوے شام سے ہی منہ پھیلاوے
  • آرس۔ نندرا اور جماہی یہ تینوں ہیں کال کے بھائی
We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!