جمبو کے معنی

جمبو کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ جَم + بُو }

تفصیلات

iاصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے۔ اور بطور اسم صفت مستعمل ہے۔ اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے اور اصلی حالت اور اصل معنی میں ہی عربی رسم الخط میں بطور صفت اور گا ہے بطور اسم مستعمل ملتا ہے۔ ١٩٧٥ء میں "بسلامت روی" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["اس کا پھل","جامن کا درخت","دیکھئے: چمبو"]

Jumbo جَمْبُو

اسم

صفت ذاتی ( واحد )

جمبو کے معنی

١ - بہت موٹا بھدا آدمی، جانور یا بہت بڑی بھدی چیز، (عموماً) کوئی دیو قامت چیز، ڈھوکا ڈھو۔

"ہمارے دائیں ہاتھ کی سیٹ پر کوئی جمبو قسم کی چیز نازل ہوئی۔ (١٩٧٥ء، بسلامت روی، ١٦٨)

جمبو english meaning

a jackala metal water pot with a narrow neckA metal waterpot with a narrow neckhorseslargethe rose-apple

Related Words of "جمبو":