جمعۃ الوداع کے معنی

جمعۃ الوداع کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ جُم + عَتُل (ا غیر ملفوظ) + وِداع }

تفصیلات

١ - ماہ رمضان کا آخری جمعہ (مسلمان اس مہینے کا بہت احترام کرتے ہیں اس لیے اس کے آخری جمعے کی نماز بڑے اہتمام سے ادا کی جاتی ہے گویا اس طرح رمضان کو وداع (رخصت ) کیا جا رہا ہے)۔

[""]

اسم

اسم معرفہ