جمل صغیر کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word jumal sagheer meanings and details

جمل صغیر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ جُمَلے + صَغِیر }

تفصیلات

١ - حروف ابجد کے اعداد کا حساب اس طرح سے لگانا کہ حروف ابجد سے حطی تک اکائی کے حساب سے اعداد و شمار کرے، کلمن سے سعفص تک دہائی کے حساب سے اور قرشت سے ضظغ تک سینکڑے کے فرق سے اعداد شمار کرے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

جمل صغیر کے معنی

١ - حروف ابجد کے اعداد کا حساب اس طرح سے لگانا کہ حروف ابجد سے حطی تک اکائی کے حساب سے اعداد و شمار کرے، کلمن سے سعفص تک دہائی کے حساب سے اور قرشت سے ضظغ تک سینکڑے کے فرق سے اعداد شمار کرے۔

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!