جمہوریت کے معنی

جمہوریت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ جَم + ہُو + رِیَت }

تفصیلات

iعربی زبان میں اسم |جمہور| کے ساتھ |یت| بطور لاحقۂ نسبت لگانے سے |جمہوریت| بنا۔ اردو میں آخری حرف |ت| کو |ہ| سے بدل کر |جمہوریہ| بھی مستعمل ہے ١٩٣٦ء کو "ضرب کلیم" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["عوامی طرز حکومت","عوامی نمائندگی","غیر آمریت"]

جَمْہُور جَمْہُورِیَت

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

جمہوریت کے معنی

١ - جمہوری حکومت، جمہور سے منسوب، (اصطلاحاً) وہ طرز حکومت جس میں حاکمیت اعلٰی اور اقتدار جمہور کے نمایندوں کو حاصل ہو، ہئیت ترکیبی کے اعتبار سے اس کی نوعیت مختلف ہوتی ہے۔

 جمہوریت اک طرز حکومت ہے کہ جس میں بندوں کو گنا کرتے ہیں تولا نہیں کرتے (١٩٣٦ء، ضرب کلیم، ١٥٠)

شاعری

  • تنقید کا اصول ہے جمہوریت کی جان
    مسلک ہے ناقدان وطن کا مگر غلط
  • زباں پر تو ہے نام جمہوریت کا
    چھری سیفٹی ایکٹ کی چل رہی ہے

Related Words of "جمہوریت":