جناب میں کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Janab mein meanings and details

جناب میں کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ جَناب + میں (یائے مجہول) }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |جناب| کے بعد اردو حرف جار |میں| لگنے سے مرکب بنا اردو میں بطور متعلق فعل مستعمل ہے۔ ١٧٣٩ء میں "کلیات سراج" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

متعلق فعل

جناب میں کے معنی

١ - خدمت میں، حضور میں، بارگاہ میں۔

"خانہ زاد کے پاس یہ بیت امانت رہے گی، خدا نے چاہا تو وقت آنے پر جناب میں بجھوا دوں گا۔" (١٩٣٧ء، واقعات اظفری، ١٢)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!