جنت الماوی کے معنی
جنت الماوی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ جَن + نَتُل (ا غیر ملفوظ) + ما + وا }
تفصیلات
iاصلاً عربی ترکیب ہے عربی زبان میں اسم |جنت| کے بعد حرف تخصیص |ال| لگا کر |اسم| ماوی| لگانے سے مرکب بنا اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٤٨ء میں "بہشت نامہ" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم معرفہ ( مؤنث - واحد )
جنت الماوی کے معنی
١ - جنت کے ایک درجہ کا نام جو بعض کے نزدیک پانچواں اور بعض کے نزدیک ساتواں ہے۔
"فراق کا زمانہ آپہنچا اور یہاں سے جانے کی جگہ جنت الماویٰ ہیں۔" (١٩٢٠ء، جو یاے حق، ٨٦:٣)
جنت الماوی english meaning
["The paradise of rest"]