جنجالی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Janjali meanings and details

جنجالی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ جَن + جا + لی }

تفصیلات

iسنسکرت سے ماخوذ اسم |جنجال| کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ نسبت لگانے سے |جنجالی| بنا اردو میں بطور اسم صفت مستعمل ہے ١٧٠٧ء میں "کلیات ولی" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["تنگ کرنے والا","تکلیف دہ","جھگڑالو آدمی"]

جن+جالن جَنْجال جَنْجالی

اسم

صفت نسبتی ( واحد )

جنجالی کے معنی

١ - جنجال میں ڈالنے والا، آفت میں گرفتار کرنے والا، پریشان کن۔

 کچھ تو ہو اے چرخ برسے یا کھلے کیسی ہے امسال جنجالی گھٹا (١٨٨٨ء، صنم خانۂ عشق، ٥٤)

٢ - بکھیڑا پھیلانے والا، جھگڑالو۔ (ماخوذ نوراللغات؛ فرہنگ آصفیہ)

جنجالی کے مترادف

شریر, فسادی

بکھیڑیا, جھگڑالو, حارج, شریر, فسادی, مزاحم, وبالی

جنجالی or Janjali english Translation

Occasioning troubleembarrassingtroublesome; a troublesome person; one who molestsquarrelsome or troublesome person

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!