جنریٹر کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word جنریٹر meanings and details

جنریٹر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ جَن + رے + ٹَر }

تفصیلات

iاصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے اردو میں انگریزی سے اصل حالت اور معنی میں ہی ماخوذ ہے اور عربی رسم الخط میں بطور اسم مستعمل ملتا ہے۔ ١٩٧٥ء میں "نیو کلیئر طاقت" میں مستعمل ملتا ہے۔

["Generator "," جَنْریٹَر"]

اسم

اسم آلہ ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • جمع استثنائی : جَنْریٹَرْز[جَن + رے + ٹَرْز]
  • جمع غیر ندائی : جَنْریٹَروں[جَن + رے + ٹَروں (واؤ مجہول)]

جنریٹر کے معنی

١ - گیس بجلی وغیرہ پیدا کرنے کی مشین۔

"امریکہ نے ایک ایسا جنریٹر بنا لیا ہے جس میں پلوٹونیم سے ایندھن کا کام لیا جاتا ہے۔" (١٩٧٥ء، نیوکلیئر طاقت، ١٦)

جنریٹر or جنریٹر english Translation

["generator"]

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!