جنس خام کے معنی

جنس خام کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ جِن + سے + خام }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |جنس| کے ساتھ فارسی اسم صفت |خام| بطور صفت لگنے سے مرکب توصیفی |جنس خام| بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٥٩ء میں "چھلنی کی پیاس" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

جنس خام کے معنی

١ - خام مال جس سے دوسری اشیا بنائی جائیں، مثلاً روئی جس سے کپڑا بناتے ہیں۔

 جہاں خارسازی کا ہوتا ہے کام یہ اس کارخانے کی ہیں جنس خام (١٩٥٩ء، چھلنی کی پیاس، ٥٩)

Related Words of "جنس خام":