جنس عالی کے معنی
جنس عالی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ جِن + سے + عا + لی }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ اسم |جنس| کے آخر پر |کسرۂ صفت| لگا کر عربی اسم صفت |عالی| لگانے سے مرکب توصیفی |جنس عالی| بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٢٨ء میں "تنظیم الحیات" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
جنس عالی کے معنی
١ - [ منطق ] وہ اعلٰی قسم جس کی کئی نوع ہوں۔
دونوں اس کی نظر میں یکساں جنس عالی و نوع سافل (١٩٢٨ء، تنظیم الحیات، ٤)
جنس عالی english meaning
["An article that fetches a full price; a first-rate crop"]