جنم بھر کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word janam bhar meanings and details
جنم بھر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ جَنَم + بَھر }
تفصیلات
iسنسکرت سے ماخوذ اسم |جنم| کے ساتھ سنسکرت سے ماخوذ اسم صفت |بھر| بطور لاحقہ لگنے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور متعلق فعل مستعمل ہے ١٧٥٦ء میں "قصہ کام روپ و کلاکام" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["عمر بھر"]
اسم
متعلق فعل
جنم بھر کے معنی
١ - ساری زندگی، عمر بھر، جیتے جی۔
"جن کے سنگ جنم بھر کا ساتھ، اٹھنا، بیھٹنا تھا وہی اب جان کے لاگوں ہیں۔" (١٩٦٧ء، جلا وطن، ٦٨)
جنم بھر or janam bhar english Translation
for a life-timeonesided pictureprofilesilhouette