جنم بھوم کے معنی
جنم بھوم کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ جَنَم + بُھوم }
تفصیلات
iسنسکرت سے ماخوذ اسم |جنم| کے ساتھ سنسکرت کا ہی اسم ظرف |بھوم| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے ١٨٩٣ء میں "مقدمہ شعر و شاعری" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["جائے پیدائش","جائے ولادت"]
اسم
اسم ظرف مکان ( مذکر، مؤنث - واحد )
جنم بھوم کے معنی
١ - جائے پیدائش، مقام ولادت، مسقط الراس، وطن، دیس۔
"میرا جنم بھوم ہندوستان تاریخ کے دوراہے پر کھڑا تھا۔" (١٩٨٤ء، گردراہ، ١٥٨)
جنم بھوم کے مترادف
وطن, مولد
مرزبوم, مولد, وطن
جنم بھوم english meaning
birth-placenative landfatherland