جنم روگی کے معنی
جنم روگی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ جَنَم + رو (واؤ مجہول) + گی }
تفصیلات
iسنسکرت سے ماخوذ اسم |جنم| کے ساتھ سنسکرت ہی سے ماخوذ اسم صفت |روگی| لگا اردو میں بطور اسم صفت مستعمل ہے ١٩٨٢ء میں "ماں بچے کی نگہداشت" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["پیدائشی بیمار","جنم کا دُکھیا","دائم المرض","دکھ کی پوٹ","سدا روگی"]
اسم
صفت نسبتی ( واحد )
جنم روگی کے معنی
١ - جو ماں کے پیٹ سے مریض پیدا ہوا ہو، پیدائشی مریض؛ ہمیشہ کا مریض، ہمیشہ بیمار رہنے والا، دائم المرض، جنم کا دکھیا، دکھ کی پوٹ، سدا روگی۔
"یہ جنم روگی بچے تمام عمر کسی قابل نہیں ہوتے اس لیے ضروری ہے کہ پیدائش سے قبل بھی ماں کے ذریعے بچے کی دیکھ بھال کے جائے۔" (١٩٨٢ء، ماں بچے کی نگہداشت، ٤٠)
جنم روگی english meaning
sickly from birthjingle of ornamentspatter of raintingle (of small bells)unfortunatevaletudinarian