جنوانا کے معنی
جنوانا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ جَن + وا + نا }
تفصیلات
iسنسکرت سے ماخوذ اردو مصدر لازم |جننا| میں علامت مصدر سے پہلے |وا| بطور لاحقۂ متعدی لگانے سے |جنوانا، بنا ١٨٠٤ء میں "بیتال پچیسی" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["دائی کا وضع حمل کے وقت علاج کرنا"]
جنیا جَنْنا جَنْوانا
اسم
فعل متعدی
جنوانا کے معنی
١ - جننا کا تعدیہ، بچہ پیدا کرانا۔
"اس کو ایک ایسی عورت نے جنوایا جو گاؤں میں سب سے نیچی ذات کی تھی۔" (١٩٢٨ء، دیہاتی اصلاح، ١٦٣)
جنوانا english meaning
to cause to be born(same as جنانا V.T. * )(Same as جنانا V.T.*)