جنگ آزمودہ کے معنی

جنگ آزمودہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ جَنْگ (ن مغنونہ) + آز + مُو + دَہ }

تفصیلات

iفارسی زبان میں اسم |جنگ| کے ساتھ مصدر |آزمودن| مشتق صیغۂ حالیہ تمام |آزمودہ| لگنے سے مرکب |جنگ آزمودہ| بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔, m["پیکار دیدہ","پیکارِ دیدہ","لڑائی دیکھا ہوا","لڑائی کی گھاتوں سے واقف","نبرد آزما"]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

جنگ آزمودہ کے معنی

١ - وہ شخص جو معرکۂ کار زار میں شریک ہو چکا ہو، تجربہ کار سپاہی، بہادر، جنگ آزما۔ (پلیٹس؛ نوراللغات)