جنگ جوئی کے معنی

جنگ جوئی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ جَنْگ (ن مغنونہ) + جو (واؤ مجہول) + ئی }

تفصیلات

iفارسی زبان میں اسم |جنگ| کے ساتھ مصدر |جستن| سے مشتق صیغۂ امر |جو| لگا کر |ئی| بطور لاحقۂ کیفیت لگنے سے مرکب |جنگ جوئی| بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٩٨ء میں سرسید کے "مکمل مجموعہ لیکچرز و اسپیچز" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["جھگڑا فساد","لڑائی جھگڑے کی خصلت","لڑائی کی تلاش"]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

جنگ جوئی کے معنی

١ - لڑائی، جھگڑا، کٹ حجتی۔

 جنگ جوئی خصماً رکھ نہیں سکتے جائز ان کی خواہش ہے کہ لفظوں کی بھی تکرار نہ ہو (١٩٢١ء، اکبر، کلیات، ٢، ٣٣:٣)

جنگ جوئی english meaning

bloomingblossomingbright red or yellowMartialness

شاعری

  • جنگ جوئی خصماً رکھ نہیں سکتے جائز
    ان کی خواہش ہے کہ لفظوں کی بھی تکرار نہ ہو