جنگل کا قانون کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word jangal ka qanoon meanings and details

جنگل کا قانون کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ جَن (ن مغنونہ) + گَل + کا + قا + نُون }

تفصیلات

iسنسکرت سے ماخوذ اسم |جنگل| کے بعد اردو حرف اضافت |کا| لگا کر عربی اسم |قانون| لگانے سے مرکب اضافی جنگل کا قانون بنا اردو میں بطور اسم مستعمل ملتا ہے۔ ١٩٧٥ء میں "سنگ آفتاب" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مذکر - واحد )

جنگل کا قانون کے معنی

١ - لا قانونیت، بے قاعدگی کا عمل، وحشیانہ عمل دخل، بے تکے طور طریقے۔

"اب نہ ظالم کوئی نہ مظلوم ہے، ہر طرف آج جنگل کا قانون ہے اور جنگل میں جو بھی ہے معصوم ہے۔" (١٩٧٥ء، سنگ آفتاب، ١٥٤)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!