جنگلات کے معنی
جنگلات کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ جَنْگ (ن مغنونہ) + لات }
تفصیلات
iاصل میں بنگلہ زبان کا لفظ ہے اور اردو میں اصلی حالت اور معنی میں ہی بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٧٥ء میں "ہندوستانی تہذیب کا مسلمانوں پر اثر" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم معرفہ
جنگلات کے معنی
١ - [ موسیقی ] راگ کا نام، دھرپد جو بنگال میں گایا جاتا ہے۔
"جو تلنگی اور کرناٹک کی زبان میں گایا جاتا ہے، اس کو دھرو کہتے ہیں اس میں ناز و نیاز ہوتا ہے اور جو دھرپد بنگالہ میں گایا جاتا ہے اس کو جنگلات کہتے ہیں۔" (١٩٧٥ء، ہندوستانی تہذیب کا مسلمانوں پر اثر، ٣٦٦)