جنگلی اخروٹ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Jangli akhrot meanings and details

جنگلی اخروٹ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ جَنْگ (ن مغنونہ) + لی + اَخ + روٹ (واؤ مجہول) }

تفصیلات

iسنسکرت سے ماخوذ اسم صفت |جنگلی| کے ساتھ سنسکرت ہی سے ماخوذ اسم |اخروٹ| لگنے سے مرکب توصیفی بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

جنگلی اخروٹ کے معنی

١ - یہ درخت ملایا کے ٹاپو سے برصغیر میں لایا گیا ہے، شاخوں پر سفید پھولوں کے گچھے لگتے ہیں گرمی کے موسم میں اس میں پھول آتا ہے اور ساون بھادوں میں پھل لگتے ہیں اکثر کھانے کے کام آتا ہے اس کی گری سے تیل نکلتا ہے۔ (ماخوذ: خزائن الادویہ، 35:2)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!