جنگی جہاز کے معنی
جنگی جہاز کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ جَن (ن غنہ) + گی + جَہاز }
تفصیلات
iفارسی زبان میں اسم صفت| جنگی| کے ساتھ فارسی اسم |جہاز| لگنے سے مرکب توصیفی |جنگی جہاز| بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٧٠ء میں "دیوان اسیر" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["بڑا جہاز","بہت بڑا جہاز","لڑائی کا جہاز"]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
جنگی جہاز کے معنی
١ - لڑائی کا جہاز، وہ جہاز جو لڑائی میں کام آئے؛ بہت بڑا جہاز۔
"یہ کشتیاں جن اسلحہ سے لیس تھیں ان کی مار نزدیک تک تھی چنانچہ یہ کشتیاں جنگی جہازوں کا مقابلہ کرنے کے لیے ہیں۔" (١٩٧٣ء، پاکستان کا المیہ، ٣٢٤)
جنگی جہاز english meaning
warplaneMan-of-war