جنگی قیدی کے معنی
جنگی قیدی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ جَن (ن غنہ) گی + قَے (یائے لین) + دی }
تفصیلات
iفارسی زبان سے ماخوذ اسم صفت |جنگی| کے ساتھ عربی اسم |قیدی| لگنے سے مرکب توصیفی |جنگی قیدی| بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٧٧ء "میں نے ڈھاکہ ڈوبتے دیکھا" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
جنگی قیدی کے معنی
١ - جنگ میں گرفتار ہونے والا شخص۔
"ہم قانونی طور پر جنگی قیدی بن کر . کے زیرکمان آ گئے۔" (١٩٧٧ء، میں نے ڈھاکہ ڈوبتے دیکھا، ٢١٠)
جنگی قیدی english meaning
["war prisoner"]