جنگی مہم کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word جنگی مہم meanings and details

جنگی مہم کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ جَن (ن غنہ) + گی + مُہِم }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم صفت |جنگی| کے ساتھ عربی اسم |مہم| بطور موصوف لگنے سے مرکب توصیفی |جنگی مہم| بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٧٣ء میں "پاکستان کا المیہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

جنگی مہم کے معنی

١ - جنگ کے انتظامات اور کاروائی۔

"ان کے پاس وہ وسائل نہ تھے جو جنگی مہمات کا حصہ ہوتے ہیں۔" (١٩٧٣ء، پاکستان کا المیہ، ٢٧٢)

جنگی مہم or جنگی مہم english Translation

["military campaign"]

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!