جنگی وردی کے معنی
جنگی وردی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ جَن (ن غنہ) + گی + وَر + دی }
تفصیلات
iفارسی زبان سے ماخوذ اسم صفت |جنگی| کے ساتھ عربی اسم |وردی| بطور موصوف لگنے سے مرکب توصیفی |جنگی وردی| بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٨٠ء میں "فسانۂ آزاد" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم معرفہ ( مؤنث - واحد )
جنگی وردی کے معنی
١ - وہ لباس جو جنگ لڑنے کے لیے پہنا جاتا ہے، فوجی یونیفارم۔
"کپتان جنگی وردی پہنے رپ رپ کرتا ہوا آیا۔" (١٨٨٠ء، فسانۂ آزاد، ٤١١:٤)
جنگی وردی english meaning
["military uniform"]