جنگی کھیل کے معنی
جنگی کھیل کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ جَن (نون مغنونہ) + گی + کھیل (ی مجہول) }
تفصیلات
١ - جنگی شطرنج ایک کھیل جس میں میدان جنگ کی بساط پر فوجوں کے پتلے چلائے جاتے ہیں اور لڑائی کے لیے نئے نقشے بنائے جاتے ہیں۔
[""]
اسم
اسم نکرہ