جواب دہی
{ جَواب + دِہی }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ اسم |جواب| کے ساتھ فارسی مصدر |دادن| سے مشتق صیغہ امر |دہ| کے ساتھ |ی| بطور لاحقہ کیفیت ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٩٧ء میں "تاریخ ہندوستان" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
اقسام اسم
- جمع : جَواب دِہِیاں[جَواب + دِہیاں]
- جمع غیر ندائی : جَواب دِہِیوں[جَواب + دِہِیوں (و مجہول)]
جواب دہی کے معنی
١ - ذمہ داری، حساب دہی، عذر داری۔
"ریاضی پولیٹیکل سائنس میں تعلیم ہونی چاہیے جن کے سبب سے وہ زندگی کی جواب دہیوں کو جانے۔" (١٩٠٧ء، کرزن نامہ، ٢٤٨)
مترادف
ذمہ داری