جودت طبع کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word jودت-e-tab' meanings and details

جودت طبع کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ جَو (و لین) + دَتے + طَبْع }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |جودت| کے ساتھ کسرہ اضافت لگان کے بعد عربی زبان سے ہی اسم |طبع| ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٧٤ء میں |نتائج المعانی" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["تیز فہمی","حاضر جوابي","خوش اسلوبی","خوش تدبیری","صنعت کاري"]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

جودت طبع کے معنی

١ - طبیعت کی جولانی، طراری و تیزی، طبیعت کا رسا ہونا۔

"تمھاری اس جودت طبع سے طبیعت نہایت محظوظ ہوتی ہے۔" (١٩٠٧ء، تشریح المساحت، ٣٦)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!