جوش جنوں کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word josh-e junoon meanings and details

جوش جنوں کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ جو (و مجہول) + شے + جُنُوں }

تفصیلات

١ - دیوانہ پن۔, m["دیوانہ پن کا زور"]

اسم

اسم کیفیت

جوش جنوں کے معنی

١ - دیوانہ پن۔

جوش جنوں or josh-e junoon english Translation

expression (of) [A]

شاعری

  • اس قدر جوش جنوں ہوتا ہے اے ناسخ مجھے
    آپ اپنے سےمیں ہوتا ہوں گریزاں ہر برس
  • ہے غیب غیب حد ترقی حضور کی
    کہتا ہوں بات جوش جنوں میں شعور کی
  • امیدوار جوش جنوں چند روز سے
    بیٹھے ہوے ہیں آمد فصل بہار پر
  • بہار آئی ہے پھر جوش جنوں نے دھوم ڈالی ہے
    غل و زنجیر کے غل نے زمیں سر پر اوٹھا لی ہے
  • جوش جنوں سے قصدوں سے مُطلق کمی نہ کی
    سیروں لہو ہمارے بدن سے نکل گیا
We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!