جونک[2] کے معنی
جونک[2] کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ جونْک (و مجہول، نون مغنونہ) }
تفصیلات
١ - ایک روئیدگی جس کا پودا برسات میں گھوروں، ویرانوں، کھنڈروں اور دیواروں پر اگتا ہے پتے جڑ کی طرف سے چوڑے اور سر کی طرف سے پتلے ہوتے ہیں اس کی پھلی آدھ گرہ کے برابر لمبی ہوتی ہے جیسے جونک لٹک رہی ہو اس کو شیراز میں خطمی کوچک کہتے ہیں۔
[""]
اسم
اسم نکرہ

جونک[2] english meaning
["A Leech"]