جوں جوں کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word joon-joon meanings and details
جوں جوں کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ جُوں + جُوں }
تفصیلات
١ - جیسے جیسے، جتنا، جس قدر، (اس کے جواب میں توں توں یاووں ووں بولتے ہیں اور بعض اوقات حذف بھی کر دیتے ہیں)۔, m["جب تک","جس قدر","جِس قدر","جہاں تک"]
اسم
متعلق فعل
جوں جوں کے معنی
١ - جیسے جیسے، جتنا، جس قدر، (اس کے جواب میں توں توں یاووں ووں بولتے ہیں اور بعض اوقات حذف بھی کر دیتے ہیں)۔
جوں جوں or joon-joon english Translation
As long as
شاعری
- جوں جوں ساقی تو جام بھرتا ہے
میری توبہ کا جان ڈرتا ہے - کیا تاراج یوں پیری نے حسن نوجوانی کو
بوقت صبح آرائش کا ہوسے جوں جوں چمن اجڑا - کہ جوں جوں عذاباں یو سہتا اچھے
وتے عجز ستیں سو کہتا اچھے - ہے گرہ کیسی یہ غم کی اپنے دل میں اے حسن
ہم نے جوں جوں اس کو کھولا اور یہ محکم ہوئی - جیوں من کو جوں جوں بھائے
ناحق کوں نہ توں نا اُنّے اپائے
محاورات
- جوں جوں باؤ بہے پروائی توں توں ائی دکھ گھائل پائی
- جوں جوں بھیجے (بھیگے) کاملی توں توں بھاری ہو
- جوں جوں چڑیا موٹی ہو اتنی چونچ چھوٹی ہو
- جوں جوں لیا تیرا ناؤں۔ ووں ووں مارا سا گاؤں
- جوں جوں مرغی موٹی ہو توں توں دم سکڑے
- جوں جوں کملی بھیگے‘ توں توں بھاری ہو
- نیچ ہنے ہنے رہیں لئے گیند کو لوٹ، جوں جوں ماتھے ماریئے تیوں تیوں اونچے ہوت