جوہر[2] کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Johar[2] meanings and details

جوہر[2] کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ جَو (و لین) + ہَر }

تفصیلات

١ - خودکشی کی ایک رسم، راجپوتوں کا دستور تھا کہ جب وہ دشمنوں میں گھر جاتے اور بچنے کی کوئی امید نہ ہوتی تو پہلے اپنی عورتوں کو قتل کر ڈالتے یا عورتیں خود جل جاتیں اس کے بعد دشمنوں سے مقابلہ کر کے خود جان دے دیتے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

جوہر[2] کے معنی

١ - خودکشی کی ایک رسم، راجپوتوں کا دستور تھا کہ جب وہ دشمنوں میں گھر جاتے اور بچنے کی کوئی امید نہ ہوتی تو پہلے اپنی عورتوں کو قتل کر ڈالتے یا عورتیں خود جل جاتیں اس کے بعد دشمنوں سے مقابلہ کر کے خود جان دے دیتے۔

جوہر[2] or Johar[2] english Translation

["Taking one|s own life","committing suicide; fighting desperately to the death"]

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!