جوہری ری ایکٹر کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word جوہری ری ایکٹر meanings and details

جوہری ری ایکٹر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ جَو (و لین) + ہَری + ری + اَیک (ی لین) + ٹَر }

تفصیلات

١ - (سائنس) جوہر کو توڑ کر اس کے ذروں سے مزید بہت سے جوہر بنانے کا آلہ، جوہری توانائی حاصل کرنے کا آلہ، یہ ایک پیچیدہ سائنسی آلہ ہے جس میں کسی جوہری ایندھن کو مخصوص حالات میں جلایا جاتا ہے یہ عمل ایک بار شروع ہو کر جاری رہتا ہے اور یہی مسلسل عمل جوہر کو توڑتا ہے۔

[""]

اسم

اسم آلہ

جوہری ری ایکٹر کے معنی

١ - (سائنس) جوہر کو توڑ کر اس کے ذروں سے مزید بہت سے جوہر بنانے کا آلہ، جوہری توانائی حاصل کرنے کا آلہ، یہ ایک پیچیدہ سائنسی آلہ ہے جس میں کسی جوہری ایندھن کو مخصوص حالات میں جلایا جاتا ہے یہ عمل ایک بار شروع ہو کر جاری رہتا ہے اور یہی مسلسل عمل جوہر کو توڑتا ہے۔

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!